نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
وحدت کے بحرانوں سے دوچار تھے دوسری طرف خالص اور محمدی اسلام سے دوری کی وجہ سے عقیدے کا بحران بھی ہمارے دامن گیر تھا۔ عدم آگہی کا بحران ہمارے معاشرے کی رگ و پے میں سرایت کرچکا تھا۔ ہم اپنے محلے، شہر اور زیادہ سے زیادہ صوبے تک محدود، مخصوص مسائل کو اپنا ہم و غم سمجھتے تھے۔ تشیع کو درپیش تعلیم، ف ...
وحدت اسلامی کے رہنما اور سابق صدر کے نائب کریم خلیلی نے مظاہرین کو خطاب کیا۔ انھوں نے کہا کہ لوہے ہی دیواریں عوام کو ایوان صدر پہنجنے سے نہیں روک سکتیں۔
وحدت مسلمين نے حکومت اسلام آباد اور بین الاقوامی برادری سے شدید رد عمل ظاہر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ الوقت - پاکستان میں شيعہ مسلمانوں کے قتل عام پر مجلس وحدت مسلمين نے حکومت اسلام آباد اور بین الاقوامی برادری سے شدید رد عمل ظاہر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
مجلس وحدت مسلمين نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان ...
وحدت مسلمین کے زیر اہتمام ’’ آزادی قدس منتظر وحدت امت مسلمہ‘‘ زیر عنوان کانفرنس سے خطاب میں امریکہ اور اسرائیل کو عالمی دہشت گرد قرار دیتے ہوئے کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ یوم قدس کو سرکاری سطح پر نہیں منایا جاتا۔
انہوں نے کہا حزب اللہ نے محدود وسائل کے باوجود اسرائیل کو ہر می ...
وحدت مسلمین پاکستان اور آئی ایس او کے زیراہتمام یوم القدس کی مرکزی ریلی کا آغاز امام بارگاہ اثناء عشری جی سکس ٹو سے ہوا، جس کی قیادت مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کی۔
دوسری جانب امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے جمعۃ الوداع عا ...
وحدت کانفرنس میں شرکت کر سکتے ہیں۔ اسلام سے روگران ہونے والوں کو کیسے اتحاد کی دعوت دی جائے گی۔ جنہوں نے شام، یمن اور عراق کو تباہ کر دیا، ان ممالک میں فرقہ واریت کو ہوا دی، ہم کیسے ان کو کانفرنس کی دعوت دیتے جو ہم پر کفر کا فتوی جاری کر رہے ہیں۔ میرا مطلب ابن باز کے فتوی ہیں۔ سعودیوں کی نظر م ...
وحدت کی مناسبت پر زاہدان میں 12 اسپتالوں کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ سپاہ پاسداران کے افراد ملک کے پسماندہ علاقوں کے عوام کی خدمات میں کافی دلچسپی دکھاتے ہیں۔ پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ باوجود اس کے کہ سپاہ کی اصل ذمہ داری ملک میں سیکورٹی نظام قائم کرنا ہے خاص طور پر غیر ملکی دشمنوں کا مقابلہ کرنا ...
وحدت اسلامی كانفریس، اتحاد اور تکفیری گروہوں سے جدوجہد کی ضرورت کے سلوگن کے ساتھ تہران میں شروع ہو گئی ہے۔ الوقت - صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کی موجودگی میں تیسویں وحدت اسلامی كانفریس، اتحاد اور تکفیری گروہوں سے جدوجہد کی ضرورت کے سلوگن کے ساتھ تہران میں شروع ہو گئی ہے۔
اس تین روزہ كانفریس میں جو، ...
وحدت اسلامی كانفریس کی افتتاحی تقریب میں اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ دشمنوں کا ہدف اسلامی معاشروں میں مایوسی پیدا کرنا اور ان مواقع کو ختم کرنا ہے، کہا کہ صیہونی حکومت اور علاقے میں خون خرابہ کرنے والوں کا مقصد مسلمان نوجوانوں کی امیدوں کو ختم کرنا ہے لیکن جلد ہی وہ خود مایوسی میں مبتلا ہو جائ ...